ثمر پیش رس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پھل جو اپنے موسم سے پہلے حاصل ہو جائے، اگیتا پھل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پھل جو اپنے موسم سے پہلے حاصل ہو جائے، اگیتا پھل۔